پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاک امریکہ تعلقات پر بھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہو گیا تاہم ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہاکہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سکیورٹی ایڈوائزر پاکستانی ہم منصب سے بنکاک میں ملتا ہے

جبکہ سنگھ نے اس پر بہت شور مچایا اور کہا کہ یہ جھوٹی خبر ہے اس پر جو شور برپا ہوا اس کے باعث کان پڑی اواز نہیں آ رہی تھی تاہم ایک پاکستانی صحافی نے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلے سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا وہ ٹوئٹ کرتے وقت ’’ہینگ اوور ‘‘ میں تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…