پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا (سی پی پی) بنگلہ دیش میں سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے نشریاتی ادارے کے مطابق سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کے لیے سزائے موت کا مطالبہ

2004 میں ہوئے ایک ہلاکت خیز بم دھماکے میں ان کے مبینہ کردار کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس دھماکے میں ملک کی موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ زخمی ہو گئی تھیں۔ اس وقت شیخ حسینہ واجد کی قیادت میں نکالی گئی ایک ریلی پر کیے گئے اس بم حملے میں بیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس وقت شیخ حسینہ اپوزیشن میں تھیں اور وزیر اعظم خالدہ ضیا تھیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…