جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے راہنما وکرم سینی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ہندوؤں کا ہے اس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقوام کے لئے کوئی جگہ نہیں کیونکہ مسلمانوں کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور مسلمانوں اپنی آ با دی بڑ ھا کر جھگڑا کر نا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفر نگر میں ایک

عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا ۔ ہندؤ راہنما کا کہنا تھا کہ آج کل دیگر ذاتوں سے تعلق رکھنے والے ہندوستان سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کا ملک ہے اور یہ ہندو ازم کے نام سے ہی حاصل کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میں کٹر ہندو ہوں اور ہمارے ملک کا نام ہندوستان ہے

اور یہ ہندوؤں کا ملک ہے آج دیگر بے ذاتی لوگ یہاں پر فائدے اٹھا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں سمیت دیگر جتنی بھی ذاتیں ہیں ان کے لئے ہمارے ملک میں کوئی جگہ نہیں کیونکہ ان کے باعث ہمیں مشکلات درپیش ہیں اس لئے انہیں بھارت سے چلے جانا چاہئے ہندوستان کی زمین صرف ہماری ہے ۔

موضوعات:



کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…