پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایران کا نمبر بھی آ گیا، حالات خراب، سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا، سینکڑوں ہلاک و زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں عوام کی ایک بڑی تعداد حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہے اور ان احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے، تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عوام پر فائر کھول دیا جس کی بدولت گیارہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، یونیورسٹی آف تہران کی اطراف میں پولیس اور سینکڑوں لوگوں کے درمیان جھڑپیں اور ان لوگوں نے کئی گھنٹے تک حکومت کے خلاف مظاہرے کیا جس کی وجہ سے ایران میں ٹریفک کا

نظام بگڑ گیا اور سڑکوں پر ٹریفک جام ہو کر رہ گئی، ایرانی حکام نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکیورٹی اہلکاروں کے ذریعے یونیورسٹی کے داخلی راستے کا کنٹرول حاصل کر لیا اور سرکشوں کی موت کے نعرے لگائے، ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اس موقع پر مظاہرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں سیاسی عدم استحکام جاری رہا تو سختی سے نمٹا جائے گا، اس موقع پر بغداد پوسٹ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی حالت میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…