اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کویت کی حکومت نے غیر ملکیوں پر بجلی گرادی،حتمی اعلان،سارے خواب چکنا چور

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

کویت سٹی(آن لائن) کویت نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں غیر ملکیوں کی ملازمت پر پابندی برقرار ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویت حکام نے واضح کیا ہے کہ سرول سروس

کے ادارے نے سرکاری محکموں میں مشیروں کی تقرری پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ادارہ سول سروس سرکاری اداروں نے صرف ان اسامیوں پرغیر ملکیوں کو بھرتی کرنے کی محدود اجازت دیتا ہے جن میں کویتی شہری دستیاب نہیں۔ میڈیکل اور تعلیم کے علاوہ دیگر شعبے اس استثنا سے فائدہ اٹھارہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…