پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کا سرپرائز، سعودی عرب پر بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب پر برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ایٹ کے کیسز سامنے آنے پر پولٹری مصنوعات درآمد کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے برڈ فلو کی اطلاعات پر سعودی عرب سے پرندے اور ہر قسم کی پولٹری مصنوعات درآمد کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی حکام نے یہ پابندی ریاض میں برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ایٹ کے کیسز سامنے آنے کی وجہ سے لگائی ہے اور اس پابندی

کے تحت سعودی عرب سے تمام اقسام کے مقامی اور جنگلی پرندے، زندہ مرغیاں، مرغی کا گوشت، انڈے اور ان سے بنی غذائی اشیاء متحدہ عرب امارات لانے پر پابندی ہو گی۔ سعودی وزارت ماحولیات کا کہناہے کہ ورلڈ آرگنائزیشن آف اینیمل ہیلتھ کی نشاندہی کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے، اس سلسلے میں آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ریاض میں 14 پرندوں کو ایچ فائیو این ایٹ وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہلاک کیا گیا لیکن یہاں اطلاعات ہیں کہ ہزاروں پرندوں میں یہ وائرس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…