پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

آسٹریلیا کو افغان شہری کو پناہ دینا مہنگا پڑ گیا،وحشیانہ اقدام ،18افراد زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک بھیڑ والے علاقے کی فٹ پاتھ پر سامان بردار چھوٹا ٹرک چڑھانے والے افغان تارک وطن سعید نوری پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کے روز افغان تارک وطن ٹرک ڈرائیور نے تیز رفتاری میں ٹرک فٹ پاتھ پر چڑھا

دیا، جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے،پولیس نے ابھی تک 21 دسمبر کو ہونے والے اس حادثے کو دہشت گردانہ حملہ قرار نہیں دیا، پولیس کے مطابق 32 سالہ سعید نوری کو دماغی عارضہ لاحق ہے اور وہ ادویات بھی استعمال کرتا ہے۔ رواں برس جنوری میں اسی نوعیت کے حملے میں6 افراد مارے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…