جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہاں !دبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا ء کا اجرا بند کیاگیاتھا،دبئی حکام نے بڑا اعتراف کرلیا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی جانے والے پاکستانیوں کیلیے وزٹ ویزا کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے دبئی حکام نے بتایاکہ وزٹ ویزا کا اجرا سسٹم کی خرابی کی وجہ سے تعطل کا شکار تھا لہزا اب سسٹم بحال ہونے کی وجہ سے وزٹ ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سے دبئی حانے

والے افراد کو وزٹ ویزا کی فراہمی روک دی گئی تھی ۔ نیو ایئر اور کرسمس کا جشن منانے کیلیے دبئی حانے والے شوقین افراد اب دبئی کی بجائے کسی اور ملک کا رخ کرنے کی خبریں گردش میں تھیں۔ذرائع کے مطابق دبئی انتظامیہ نے واضح کیا کہ اب تک تقریباً دو لاکھ پچاس ہزار پاکستانیوں کو وزٹ ویزا جاری کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…