جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی شاہی خاندان پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ،صف ماتم بچھ گئی ،پوراسعودیہ سوگوار

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شاہی خاندان پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ،صف ماتم بچھ گئی ،پوراسعودیہ سوگوارہوگیا،عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادی العنود بنتِ متعائب بنت عبدالعزیز انتقال کر گئی ہیں ۔ سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی نے  بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے

جاری ہونے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادی العنود بنتِ متعائب بنت عبدالعزیز انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سعودی دارالحکومت  ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ان کے انتقال کی خبر پورے سعودیہ عرب میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور سعودی شاہی خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…