اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہتھیاروں کی عالمی تجارت میں اضافہ ہو گیا، دنیاکے ممالک کس ملک کا اسلحہ دھڑا دھڑ خریدنے میں لگے ہوئے ہیں، جانئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(این این آئی)گزشتہ برس دنیا بھر میں اسلحے کی تجارت ایک مرتبہ پھر زیادہ ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش ادارے سِپری کی ایک تازہ رپورٹ میں کہاگیاکہ 2016ء میں عسکری ساز و سامان اور فوجی خدمات کی مد میں عالمی سطح پر 374.8 ارب امریکی ڈالر خرچ کیے گئے۔ یہ تجارت

2015ء کے مقابلے میں1.9 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کی وجہ سے جنوبی کوریا نے بڑے پیمانے پر اسلحہ خریدا۔ اسلحہ ساز امریکی اداروں نے سب سے زیادہ یعنی57.9 فیصد ہتھیار فروخت کیے۔ سِپری کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں سے اسلحے کی خرید و فروخت میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…