اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں غیر ملکی تارکین وطن کی کمائی کھانا ناجائر قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)مشیر ایوان شاہی اور رکن سربراہ آوردہ علما بورڈ شیخ عبداللہ المطلق نے نے ایک بار پھر غیرملکی تارکین کے جرائم سے خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اسکا ذمہ دار سفاک کفیلوں کو قرار دیا۔ شیخ المطلق نے کہا کہ آزاد

گھومنے والے غیر ملکی کارکن کے انحراف کے ذمہ دار وہ بے رحم کفیل ہیں جوانہیں انکے حقوق نہیں دیتے اور انہیں مطلوبہ ملازمت مہیا نہیں کرتے۔ غیر ملکی کارکنان سے کمائی کرنا جائز نہیں۔ جو لوگ غیر ملکی کارکنان کو آزاد چھوڑ کر ان سے پیسے وصول کرتے ہیں وہ ناجائز ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…