جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نمازوں کی امامت مسجد نبویؐ شریف کے پرانے محراب میں منتقل

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد نبوی ؐشریف میں جماعت، جمعہ ، عیدین اور تراوایح کے نمازوں کی امامت پرانے محراب میں ہوگی۔ اعلی حکام نے مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی ۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ اعلامیہ کے مطابق مسجد نبوی شریف میں سلام پیش کرنے والوں کو بھیڑ سے بچانے اور نمازیوں کی سلامتی اور

سہولت کے لئے فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ تمام نمازوں کی امامت ریاض الجنہ میں واقع پرانے محراب میں ہوگی۔ اس کے باعث سلام پیش کرنے والا حصہ نمازیوں سے خالی ہوگا تاکہ نمازوں کے بعد سلام پیش کرنے والوں کو سہولت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…