پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

لہسن ،سبزی ہے یا مصالحہ؟،بھارتی ہائیکورٹ میں دلچسپ صورتحال،حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

جے پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریاستی حکومت نے جن کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی عائد کی ہے ان میں لہسن بھی شامل ہے۔ لہسن اگر سبزی منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو اس پر جی ایس ٹی عائد نہیں لیکن اگر اسی لہسن کو اناج منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو کسانوں کو جی ایس ٹی ادا کرنا پڑتا ہے۔ راجستھان کی ریاستی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے استفسار کیا ہے کہ وہ بتائے لہسن سبزی ہے یا مصالحہ ؟بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاستی حکومت سے

یہ سوال ہائی کورٹ میں دائر ایک مفاد عامہ کی پٹیشن کی سماعت کے دورا ن کیاگیا ،ریاست کی بی جے پی حکومت کو ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ دراصل ریاستی حکومت نے جن کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی عائد کی ہے ان میں لہسن بھی شامل ہے۔ لہسن اگر سبزی منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو اس پر جی ایس ٹی عائد نہیں لیکن اگر اسی لہسن کو اناج منڈی میں فروخت کیا جاتا ہے تو کسانوں کو جی ایس ٹی ادا کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…