جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری اب ویزے کی ضرورت نہیں، بڑے عرب ملک نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے پاکستانیوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےلگائی جانیوالی پابندیوں کے بعد قطر نے زیادہ تر ممالک کے شہریوں کیلئے فری ویزہ کا اعلان کر دیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اب کوئی بھی

پاکستانی شہری قطر پہنچ کر ائیرپورٹ ویزہ حاصل کر سکے گا ، قطر جانے کیلئے اب پہلے سے ویزہ کی شرط ضروری نہیں رہی۔ اس سے قبل قطری حکومت نے 80ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…