پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باتوں کا وقت گیا۔۔۔!!! شمالی کوریا نے ایٹمی جنگ کا اعلان کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقشمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے ۔ شمالی کوریا کا یہ اعلان جاپان کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا تھا کہ اب شمالی کوریا سے مذکرات میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہئے خبر کے

مطابق، پیانگ یانگ حکومت کا یہ بیان جاپانی وزیر اعظم کے اس بیان کا رد عمل ہے جس میں انھوں نے پارلیمان میں تقریر کی تھی کہ شمالی کوریا پر اب مذکرات کی بجائے دباو بڑھانا ہو گا۔ خیال رہے کہ امریکہ اور شمالی کوریاکے درمیان حالیہ کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے۔ یہ بھی باور رہے کہ گزشتہ 3 ستمبر کو شمالی کوریا نے میزائل تجربوں کے بعد ہائیڈ روجن بم کا دھماکہ کیا تھا جس سے دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…