منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

رسول اکرم ؐکا وہ فرمان جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہورہا ہے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر بدھ بھکشوئوں اور برمی فوج کے مظالم اور چھوٹے سے ملک میں پیدا ہونےوالے دنیا کے بـڑے انسانی المیہ کی کوریج کیلئے پاکستان سے برما پہنچنے والے معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

اور ان کے ساتھ وہاں روا سلوک کی داستان سنا کر سب کو رلا دیا ہے۔ اقرار الحسن کے مطابق برما میں مسلمان انتہائی کسمپرسی اور شدید مذہبی و نسلی تعصب کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہاں پر بسنے والے مسلمانوں کو مجبور کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے دو نام رکھیں۔ایک نام جو ان کے اسلامی تشخص کو اجاگر کرتا ہے اورعموماً ان کے اہلِ خانہ اور ارد گرد کے لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔وسرا نام سرکاری دستاویزات کے لیے رکھا جاتا ہے جس پر ان کا شناختی کارڈ‘ پاسپورٹ اوردیگردستاویزات بنتے ہیں جو کہ بدھ مذہب اور برمی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے مطابق تین لاکھ سے زائد افراد نے ہجرت کی ہے‘ بنگلہ دیش اس وقت روہنگیا مسلمانوں کی سب سے بڑی پناہ گاہ ہے جہاں اب تک ساڑھے سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان پہنچ چکے ہیںجبکہ ہزاروں روہنگیا مسلمان 2012سے جاری برمی اور بدھ غنڈوئوں کی درندگی کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں روہنگیا خواتین عصمت دری کا شکار بھی ہوئی ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…