کرپشن میں سب سے آگے کون؟ پاکستان اور بھارت کس پوزیشن پر ہیں؟امریکی جریدے فوربز کے حیرت انگیز انکشافات‎

9  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک ہے جو رشوت اور کرپشن میں پہلے نمبر پر آتا ہے۔

کرپشن اور رشوت کے حوالے سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری رپورٹ میں ویتنام دوسرے، تھائی لینڈ تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر کرپٹ ترین ملک ہے جبکہ میانمار کرپشن کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…