ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں ریپ کا شکار 13سالہ لڑکی نے بچے کو جنم دیا بچی کے باپ کے دفتر کے ایک ساتھی کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ،پولیس

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ریپ کا شکار ایک تیرہ سالہ حاملہ بچی نے قبل از وقت ایک بچے کو جنم دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طبی حکام کا کہنا تھا کہ نومولود بچہ ابھی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہے اور بعد میں اسے کسی خواہشمند کو گود دے دیا جائے گا۔ یہ بچی آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ دو روز قبل جب اس بچی کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تو اس کے وکلائے دفاع کا کہنا تھا کہ اگر اس بچی کو اسقاط حمل کی اجازت

نہ دی گئی تو اسے بیحد صدمے اور پریشانی سے گزرنا پڑے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بچی کے باپ کے دفتر کے ایک ساتھی کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…