اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وطن پر جاں نثار کرنے والوں پر پاکستانی دنیا بھر میں بازی لے گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں گیلپ سروے کے مطابق پاکستانی سب سے زیادہ وطن پر جان نثار کرنے کےلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں،تفصیلات کے مطابق گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی89فیصد، ترکی73، چین71، روس59 جبکہ امریکی شہریوں کی44 فیصد تعداد نے اپنے وطن سے محبت کا ثبوت دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے پیارے وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے کےلئے پاکستانی

ہر گز نہیں گھبراتے اور یہ ملک کی حفاظت کےلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں، اس طرح دنیا بھر میں اپنے ملک پر مر مٹنے اور جان کی بازی لگانے والے شہریوں میں پاکستان کا سب سے پہلا نمبر ہے، گیلپ سروے کے مطابق چین، ترکی جاپان، برطانیہ ، روس اور امریکہ کے شہریوں نے بھی اپنے ملک سے محبت کا ثبوت دیا لیکن پاکستانی شہری ملک پر جان نثار اور جان قربان کرنے میں پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…