اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاملعون سابق افسرتوہین رسالت کا مرتکب ،ٹی وی پروگرام میں کیا کچھ کہتا رہا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ملعون این سنگھ نیہندو لڑکیوں کے تبدیل مذہب سے متعلق ٹی وی پروگرام میں نازیبا باتیں کہیں اورایک کتاب میںحضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘کا سابق افسرآر ایس این سنگھ

توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ۔اس نے گزشتہ دنوں نیوز چینل ٹائمز ناو ، پر کیرالا میں ہندو لڑکیوں کے تبدیل مذہب سے متعلق پروگرام میں حصہ لیا تھا ۔ اس پروگرام میں آر ایس این سنگھ کی نازیبا باتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے مسلمانوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔ اسلامک اسٹیٹ اسالٹ آن انڈین اینڈ انڈین اسلام نامی کتاب لکھنے والا آر این ایس سنگھ نیحضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…