ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی برسوں پرانی تصویر نے دھوم مچا دی، تصویر میں ان کے ساتھ کون بیٹھا ہے؟

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے نئے ولی عہد کی عمر تقریباََ تیس سال کا ہندسہ ہی عبور کر چکی ہے ، اتنی کم عمری میں ولی عہد بننا واقعی اعزاز کی بات ہے ۔ جس کو صحرا عرب میں سراہا بھی جارہاہے ۔ گزشتہ روز سعودی عرب میں ’داراۃ الملک عبدالعزیز‘ کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر موجودہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز

اور ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔اس تصویر میں انہیں احرام باندھے حج کی تیاری میں دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر آج سے انیس سال پیشتر 1419ھ میں حج کے موقع پر لی گئی۔ تصویر میں موجودہ فرمانروا اور ان کے ولی عہد کو حجاج کے ایک خیمے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو بڑے پیمانے پر پسند کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…