پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ میں حج ایام کے دوران صفائی کیلئے کتنے ہزار کارکنان فریضہ سرانجام دے رہے ہیں؟

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آئی این پی) مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے حج ایام کے دوران صفائی کیلئے 23ہزار کارکن تعینات کردیئے۔سعودی میڈیا کے مطابق میئر ڈاکٹر اسامہ البار اور متعدد عہدیداروں نے بتایا کہ حج ایام کے دوران صفائی کی جامع اسکیمیں تیار کی گئی ہیں۔23ہزار صفائی کارکن مشاعر مقدسہ میں صفائی کرینگے۔ انہیں مختلف قسم کی 800مشینیں فراہم کی گئی ہیں۔

130زیر زمین کچرا خانے تیار کئے گئے ہیں جن میں 12ہزار ٹن کچرا کھپ سکتا ہے۔ کچرے کے 1300مخصوص کوڑے دان فراہم کئے گئے ہیں جبکہ المعیصم، العزیزیہ ، مزدلفہ اور عرفات میں کچرے کی 7گشتی مرکز تیار کئے گئے ہیں ۔ مکہ میں 3ہیں ۔9گشتی کچرے دان ہیں۔مشاعر مقدسہ میں 40ہزار کچرے کے ڈبے رکھے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…