پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ کو بڑا دھچکا۔۔چین نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبولیت میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق چین کا گراف گزشتہ دہائی میں تیزی سے اوپر کی جانب دکھائی دیتا ہے جبکہ امریکی گراف گرتا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ آسٹریلیا ، میکسیکو، پیرو، سینی گال ، سپین اور ترکی اور کینیڈا میں چین کی مقبولیت امریکہ کی نسبت کہیں زیادہ دکھائی دیتی ہے جبکہ جرمنی ، فرانس ، برازیل ، سویڈن ، برطانیہ میں امریکہ چین کی نسبت مقبول ہے لیکن کینیا کے سروے میں دونوں ممالک مابین

مقابلہ برابر ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے دوران روس کی مقبولیت عالمی سطح پر صرف ایک ملک گریس میں تھی لیکن حالیہ برسوں میں امریکہ کی گرتی ساکھ نے روس کو بھی مقبولیت میں کافی حد تک اوپر لا کھڑا کیا ہے ۔روس اور امریکہ کے مابین مقبولیت میں سب سے کم فرق میکسیکو میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ میکسیکو عوام کی نظر میں اس وقت روس اور امریکہ ہم پلہ ہیں ۔ 33ممالک کے سروے میں چین کی مقبولیت میں اضافہ دکھائی دیتا ہے ۔ چین کی مقبولیت 48فیصد سے بڑھ کر52فیصد ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…