بیجنگ (آن لائن) صبر ختم،چینی فوج کے بھارت میں داخل ہونے کا اعلان کردیاگیا،دنیا ایک اوربڑی جنگ کے دھانے پر،چین نے کہا ہے کہ اگر اسکے فوجی بھارت میں داخل ہوے تو بڑے پیمانے پر افراتفریح پھیلے گی جبکہ ڈوکلام کشیدگی پر بھارتی موقف مضحکہ خیز اور شیطانیت پر مبنی ہے ۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتٰ کی جانب سے چینی سڑک کی تعمیر کے بہانے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کی گئی ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر چین بھارت کی اس منطق کو برداشت کر بھی لے تو اسکے ہمسائے میں جو بھی اس کی ایسی سر گرمی کو نا پسند کریگا یہ اس کا گھر توڑ دیگا ۔ بیان میں سوالیہ انداز اپناتے ہوے کہا گیا ہے کہ کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ چین جب یہ محسوس کرے کہ بھارت کے سرحدی علاقے میں بڑے پیمانے پر انفراسٹریکچر کی تعمیر خطرہ ہے اور وہ بھارت میں داخل ہو سکتا ہے کیا اس سے بڑے پیمانے افراتفری نہیں پھیل جائے گی