بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی ) روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں ۔ روسی میگزین “رشین ویو” نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر بھی شاہ سلمان کی تصویر شائع کی ہے۔

میگزین کی ٹائٹل اسٹوری سعودی عرب روس تعلقات کے حوالے سے ہے۔ تازہ شمارے میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے گزشتہ دورہ روس کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آئندہ دنوں روس کا دورہ کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…