بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی لیبر مارکیٹ پر 5ممالک کے کارکنان کا غلبہ،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیزپوزیشن،تفصیلات جاری

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

دمام(آئی این پی ) سعودی لیبر مارکیٹ میں 5ممالک کے شہری چھائے ہوئے ہیں۔ بھارتی کارکنان کی تعداد 30لاکھ ،پاکستانیوں کی 25لاکھ، مصر کی 22لاکھ ، یمن کی 14لاکھ اوربنگلہ دیش کی 12لاکھ ہے۔ ان پانچوں ملکوں کے کارکنان کی مجموعی تعداد 10.3ملین تک پہنچ چکی ہے۔ مملکت میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد 13ملین ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مذکورہ 5ممالک کے شہری سعودی مارکیٹ پر کس حد تک چھائے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…