بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان ‎

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔

سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحیٰ کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س22اگست کو منعقد ہوگا۔جس میں عید کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…