بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دبئی: اوورٹائم کی تنخواہ وقت اور حالات کے حساب سے دی جائیگی ، وزارت ہیومن ریسورسز

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

دبئی( آن لائن ) دبئی کی وزارت ہیومن ریسورسز نے اوورٹائم کے تنخواہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن کو اوورٹائم کی تنخواہ وقت اور حالات کے حساب سے دی جائے گی۔ وزارت کے تحت ادارہ لیبر کے تعلقات عامہ کے سربراہ محمد مبارک الحمادی نے الامارات الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام دنوں میں اوورٹائم

کی تنخواہ چھٹی کے دن سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح رات میں کئے گئے اوور ٹائم کا حساب دن کے اوقات میں کئے گئے اوور ٹائم سے مختلف ہوگا۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ عام دنوں میں اگر کارکن نے اوورٹائم کیا ہے تو ایک گھنٹے کا حساب سوا گھنٹے کا ہوگا۔چھٹی کے دنوں میں یا رات کے وقت اوور ٹائم کا ایک گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹے کے برابر ہوگا۔ ہفتہ وار چھٹی یا عید تعطیلات کے دوران اوورٹائم کرنے والے کارکن کو متبادل دن چھٹی دینا ضروری ہوگا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…