بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

چین کا بھارت کو ’کرارا‘ تحفہ فوجیں آمنے سامنے، گولہ باری

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی یوم آزادی کے موقع پر چین اور بھارت کی فوجیں آمنے سامنے،بھارتی میڈیا کے مطابق ہمالیہ ریجن میں بھارتی اورچینی فورسز میں جھڑپیں ہوئی ہیں،اس حوالے سے مختلف اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا نے منگل کو بتایا ہے کہ ہمالیہ ریجن میں بھارتی اور چینی فوجوں کے درمیان معمولی جھڑپیں ہوئی ہیں،

پینگونگ جھیل کے کنارےدونوں فورسز آمنے سامنے آگئیں ۔چینی اور بھارتی فورسزمیں جھڑپیں 30 منٹ تک جاری رہیں، جس کے بعد دونوں فوجیں پیچھے ہٹ گئیں۔جھڑپ کے بعد مقامی کمانڈروں کے درمیان رابطہ ہوا جو کے بعد دونوں فوجیں اپنی پوزیشن پر واپس چلی گئیں۔ جھڑپوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…