بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

نوازشریف کا قتل،امریکی اخبار نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس سے گھر واپسی کا سفر اسلام آباد سے لاہور ریلی کی صورت میں شروع کیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے ریلی کی صورت میں گھر جانے کا فیصلہ

کر کے اپنے لئے خطرات پیدا کر لئے ہیں۔ تاہم اسلام آباد سے لاہور ریلی کی صورت میں سرکاری اداروں نے انہیں کسی بڑے نقصان بارے پیشگی اطلاع دی تھی۔ واضح رہے کہ 2007 میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو بھی ایک سیاسی ریلی میں ہی شہید کیا گیا تھا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…