بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

درجہ حرارت میں اچانک بڑا اضافہ،امریکہ میں پندرہ سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں اوسط درجہ حرارت میں تیزی سے اور ڈرامائی انداز میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات امریکی اخبار نے ایک دستاویز کے حوالے سے اپنی رپورٹوں میں لکھی ہے۔ امریکا میں پچھلی چند دہائیوں کے دوران پچھلے پندرہ سو برس کے سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیے گئے۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تیرہ وفاقی ایجنسیوں کی ترتیب کردہ یہ رپورٹ  اس مسئلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے خلاف ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ابھی سے دیکھ رہے ہیں۔ نیشنل اکیڈمی آف سائنس کی یہ رپورٹ ہر چار سال میں ایک مرتبہ تیار کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو محدود رکھنے کے حوالے سے پیرس معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…