’’قطر دنیا بھر میں دہشت گرد کا مالی معاون‘‘امریکہ سے آنیوالی خبر نے رہی سہی کسر پوری کر دی

2  اگست‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان کی ایک ذیلی کمیٹی نے ماہرین کے ساتھ مل کر قطر کے حالیہ بحران سے متعلق ایک تفصیلی تجزیہ پیش کیا ہے۔ اس تجزیے میں گفتگو کرنے والے زیادہ تر افراد نے قطر کی پالیسیوں میں پائے جانے والے تضادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کی فنڈنگ اور اس کی سپورٹ کے حوالے سے چشم پوشی والا ماحول قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں مشرق وسطی اور شمالی افریقہ سے متعلق ذیلی کمیٹی نے اجلاس میں قطری

خارجہ پالیسی اور دہشت گردی کے لیے دوحہ کی سپورٹ کو موضوعِ بحث بنایا۔ریپبلکن کمیٹی کی سربراہ ایلیانا روز لیٹنن کا کہنا تھا کہ دوحہ دنیا بھر میں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کے علاوہ شام میں کئی شدت پسند جماعتوں کو مالی معاونت پیش کرتا ہے۔روز لیٹنن نے امریکی وزارت خزانہ کی سابقہ ذمے دارے کیتھرین پاور کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب اور امارات نے کوشش کی تھی کہ دوحہ کو دہشت گردی کی فنڈنگ کرنے والوں کے خلاف اقدامات پر مجبور کریں مگر ایسا نہیں ہو سکا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…