اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا کی دھمکیاں و میزائل تجربات کام دکھا گئے، امریکہ کی اکڑفوں نکل گئی، سب سے بڑے حریف کو کیا یقین دہانی کرادی؟

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر جاری کشیدگی کے دوران امریکہ نے وضاحت کی ہے کہ وہ شمالی کوریا میں اقتدار کی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہاکہ ہم آپ (شمالی کوریا) کے دشمن نہیں ہیں اور اسی کے ساتھ یہ بھی کہا کہ امریکہ کسی موقع پر شمالی کوریا سے بات چیت کا خواہاں ہے۔ٹیلرسن نے کہاکہ ہم اقتدار میں تبدلی نہیں چاہتے،

ہم نہیں چاہتے کہ وہاں موجودہ حکومت ختم ہو جائے، ہم جزیرہ نما کوریاکو تیزی کے ساتھ پھر سے ایک نہیں بنانا چاہتے، ہم 38 متوازی کے مزید شمال اپنی فوج بھیجنے کا کوئی بہانہ بھی تلاش کرنا نہیں چاہتے۔امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہاکہ ہم آپ کے دشمن نہیں ہیں، ہم آپ کے لیے خطرہ نہیں ہیں، لیکن آپ ناقابل قبول طور پر ہمارے لیے خطرہ نظر آ رہے ہیں اور ہمیں اس کا جواب دینا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…