بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن ( این این آئی ) لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے اس کا گھر اجاڑ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں لین ایرنبرگ نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر

اس قدر ناراض ہوا کہ طلاق کے لیے عدالت پہنچ گیا ۔لین ایرنبرگ کا شوہر ڈیو ایرنبرگ پام بیچ کاؤنٹی سٹیٹ کا اٹارنی ہے ۔ اس نے لین کو سیلفی لینے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے منع کیا تھا ۔ لین نے بات نہ مانی ، جس کے نتیجے میں دونوں میں علیحدگی ہو گئی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…