جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

مزیدترک فوجیوں کی بڑی تعداد میں دفاعی سازو سامان سمیت قطر روانگی،بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل،اعلان کردیاگیا

datetime 21  جولائی  2017 |

دوحہ ( آئی این پی)ترک۔قطر مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے دفاعی سازو سامان دوحہ پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت دفا ع کا کہنا ہے کہ ترکی۔قطر مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت ایک 28 نفریوں پر مشتمل دفاعی سازو سامان قطر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ مہینے ایک فوجی جتھا قطر ہپنچا تھا جس کے بعد گزشتہ روز ترک مسلح افواج کا ایک مزید جتھا دوحہ روانہ ہو چکا ہے۔ قطر۔ترکی مشترکہ فوجی مشقوں کا پہلا مرحلہ طارق بن زیاد نامی فوجی اڈے پر مکمل ہوا تھا ۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…