ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

قطر نہ مانا تو کیا کریں گے؟سعودی عرب نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 20  جولائی  2017

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کو بائیکاٹ کرنے والے چارعرب ممالک کی طرف سے پیش کردہ تمام مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔قطر کے سامنے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کیے گئے مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب قطر کو پیش کیے گئے مطالبات سے دست بردار نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہے کہ قطر قاہرہ میں چار عرب ملکوں کے ہونے والے اجلاس کے بعد ان چھ بنیادی اصولوں کی پاسداری کرے جو اس اجلاس میں پیش کیے گئے ہیں۔المعلمی نے مزید کہا کہ قطر کو چار عرب ملکوں کے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ انہوں نے الزام عاید کیا کہ قطر کو باہر سے مدد مل رہی ہے اور وہ بیرونی امداد سے تقویت پکڑ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…