جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتاہے تاہم رمضان المبار ک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو جاتاہے ۔مگر اس بار اس رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنے والوں کو بڑی مشکل سے بچانے کے لیے گورنر مکہ شہززادہ خالد الفیصل نے صحن کعبہ میں رمضان المبارک کے دوران نوافل ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔

اس کے علاوہ کسی کو بھی صحن کعبہ میں اپنے طور پر افطاری لے جانے کی اجاز ت نہیں ہو گی ۔اسکے علاوہ ٹریفک پولیس کی طرف رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ کے مرکزی علاقے میں مسجد الحرام کے اطراف میں گاڑیاں پارک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…