جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’پاکستان کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔‘‘ خوف میں مبتلا بھارتی آرمی چیف کی ایک اور بڑھک

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج سے خوفزدہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو کمزور نہ سمجھے،پراکسی جنگ کے ذریعے جموں و کشمیر پاکستان کو لینے نہیں دیں گے ، جب تک پاکستان دہشت گرد گروپوں، دہشت گردوں یا مقبوضہ وادی میں شورش کو سپورٹ کرتا رہے گا،

اسے نشانہ بناتے رہیں گے۔ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام بڑا واضح ہے ، دہشت گردی قابل قبول نہیں اور ہم دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے ،کشمیریوں کو احساس کرنا چاہیے کہ پاکستان انہیں مہرے کے طور پر استعمال کر رہا ہے ، کشمیر میں جاری شورش کا نقصان صرف وادی کے لوگوں کو پہنچ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…