بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لندن کے بعد امریکہ میں بھی پاکستانی تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار پاکستانی شہری نے کس امریکی ریاست کے نائب گورنر کیلئے اعلان کر دیا؟

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود نے ریاست کیلی فورنیا کے نائب گورنر کا انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا ہے ٗپاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم اے پیک نے ان کے اعزاز میں فنڈ ریزنگ کا اہتمام کیا ٗتنظیم کے نمائندوں ڈاکٹر اعجاز احمد اور آصف چوہدری نے ڈاکٹر آصف کی الیکشن میں کامیابی کی دعا کی

ٗاپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے خطاب میں خود کو نائب گورنر کیلئے سب سے موزوں امیدوار قرار دیا۔انہوںنے کہاکہ وہ یہ انتخاب ٹرمپ کے خلاف لڑ رہے ہیں ٗٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے حالیہ سلوک کے خلاف ان کا انتخاب ایک تبدیلی لائیگا۔‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…