بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جرمنی نے اہم مسلم تنظیم پابندی عائد کردی

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

برلن(آئی این پی)جرمن دارالحکومت برلن میں فصلت نامی ایک مسلم تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی ۔جرمن خبررساں ادارے ’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق برلن میں فصلت نامی ایک مسلم تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق اس تنظیم کی مساجد میں انتہا پسند ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرتے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ
فصلت کے زیر انتظام ایک مسجد میں

برلن کی کرسمس مارکیٹ پر حملہ کرنے والا انیس آمری بھی جایا کرتا تھا اور مسجد انتظامیہ نے پابندی کے خوف سے اس عبادت گاہ کو ایک ہفتہ قبل ہی بند کر دیا تھا۔ پولیس نے اس دوران ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے برلن اور گرد و نواح میں چوبیس مقامات پر چھاپے مارے، جن میں مکانات، دفاتر اور جیلوں کی کوٹھڑیاں بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…