بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین فردگورنر تبوک پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کے شکار کے لئے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ان کے استقبال کے لئے عبید اللہ بابت،محمد خان لہڑی، ایم پی اے چاغی سخی میر امان اللہ نوتیزی اور دیگر سرکاری اور قبائلی عمائدین موجود تھے ،گورنر تبوک کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔سعودی گورنر دالبندین سے تیس کلو میٹر فاصلے پرشکار گاہ کے لئے روانہ ہوگئے ،وہ ایک ماہ تک مقیم رہیں گے اور چاغی کے صحراؤں میں شکار کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل قطری شاہی خاندان کے متعدد افراد پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے پہلے سے موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…