اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،حیرت انگیز نتیجہ آگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ہی فاتح قرار پائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہاکہ نو منتخب امریکی صدر کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد میں ایک سو اکتیس کا اضافہ ہو گیا ہے۔

اس نتیجے پر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈیموکریٹس اور گرین پارٹی اب آرام کرسکتے ہیں۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست گرین پارٹی کی سیاستدان جل سٹائن نے دی تھی۔ انہوں نے وسکوسن کے علاوہ پنسلوینیا اور مشیگن کے انتخابی نتائج پر بھی سوال اٹھائے تھے۔ تاہم عدالت نے ان دونوں ریاست میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی رکوا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…