منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

اسرائیل کو زبردست پیغام،فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم اللہ اکبر کی آوازسے گونج اٹھا ،ہزاروں تماشائیوں کی اجتماعی اذان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (آئی این پی)مقبوضہ فلسطین میں مساجد میں اذان دینے پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے پابندی عائدکئے جانے کے قانون کی منظوری کے خلاف دنیا بھر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز اردن کے صدر مقام عمان میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم میں ہزاروں تماشائیوں نے اجتماعی اذان دے کر فلسطینی مساجد میں اذان پر صہیونی پابندی کے خلاف منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا۔

فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز عمان میں جاری عرب ممالک کی دو فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران جب میچ کے چالیس منٹ گذرگئے تو اچانک اسٹیڈیم میں موجود تمام اسپورٹس یونینز کی جانب سے اذان کی آواز بلند کردی۔ عینی شاہدین کے مطابق کھیل کے دوران وقفے میں اچانک پورا اسٹیڈیم اللہ اکبر کی آواز گونج اٹھا۔ اسٹیڈیم میں موجود تمام کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے مل کر اذان دی۔ اس موقع پر تماشائیوں نے مسجد اقصی کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف میں نعرے بھی لگائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…