منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کے جارحانہ اقدامات سے روس کی قومی سلامتی خطرے سے دوچارہے،وزیرخارجہ سرگئی لاروف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

ماسکو (ای این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا کے جارحانہ اقدامات سے روس کی قومی سلامتی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔روس کی نیوز ایجنسی کے مطابق سرگئی لاروف نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی روس کے بارے میں پالیسی میں جارحانہ روسو فوبیا کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور ہم نے اس سلسلے میں حالات میں ایک بنیادی تبدیلی ملاحظہ کی ہے۔انھوں نے مزید کہاکہ یہ صرف غوغا آرائی پر مبنی روسو فوبیا نہیں بلکہ جارحانہ اقدامات ہیں جن سے فی الواقع ہمارے مفادات کو نقصان پہنچتا ہے اور ہماری سلامتی کے لیے ایک خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…