جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

رواں سال حج کے دوران کیا ہو سکتا ہے؟ بڑی پیشن گوئی آ گئی، عازمین حج کو اہم ہدایات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال حج کے ایام میں گرم موسم کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ حج کے ایام میں مکہ اورگردنواح میں دن کوموسم گرم اوررات کو نسباً خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درمیانے اورکم بلندی کے بادل اورگرج چمک کے ساتھ بارش بھی متوقع ہے۔اسی طرح مدینہ میں بھی گرم موسم کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے عازمین حج سے سورج کی براہ راست شعاعوں سے اپنے آپ کو بچانے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…