اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے بڑے جہاز کی کریش لینڈنگ، جہاز بارے حیران کن حقائق منظرعام پر

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا سب سے بڑا جہاز اپنی بیس پر کریش لینڈنگ کے دوران ٹیلی گراف پول سے ٹکر اگیا جس سے ا س کے کاک پٹ کو نقصان پہنچاہے۔ ڈیلی میل کے مطابق320لمباایئرلینڈر10جسے فلائنگ بم بھی کہا جاتا ہے نے گزشتہ ہفتے بدھ کو اپنی تربیتی پرواز کا آغاز کیا تھا۔10ٹن پے لوڈ اٹھانے کی صلاحیت کے حامل اس طیارے نے بریڈفورڈ شائر میں کارڈینگٹن ایئرفیلڈمیں کریش لینڈنگ کی۔ایئر لینڈر جو کہ 25ملین پاؤنڈ سیل پرہے پانچ روزہ پرواز کے بعد انسانی سفر کے قابل سمجھا جائے گا۔ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ نہ صرف عوام کو سفری سہولیات کیلئے بلکہ کمیونی کیشن اور امدادی کاموں کیلئے بھی کام آنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

1

2

3

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…