ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گزشتہ روزمسجد پر خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ القطیف کی مسجد میں خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قطیف کی مسجد پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ اِس شخص کو بم دھماکا کرنے سے ایک دن قبل پوچھ گچھ کے لیے روکا گیا تھا۔ بعد میں یہ مشتبہ شخص سکیورٹی اہلکاروں سے مقابلہ کرنیکی کوشش میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ یہ مشتبہ شخص ہسپتال لے جانے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ اْس کے اسپورٹس بیگ میں سے ایک بم بھی برآمد ہوا تھا۔
سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص کون تھا؟سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































