اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چینی کمپنی پاکستان میں بڑا کام کرنے کیلئے تیار،عوام دوہفتوں تک منصوبے کے حق و مخالفت میں کمنٹس جمع کراسکتے ہیں

datetime 24  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)نیپرا نے کراچی میں کوئلے سے 700میگاواٹ بنانے کیلئے بجلی پیداواری لائسنس کے حصول کیلئے نجی کمپنی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ۔نیپرا کے مطابق داتانگ پاکستان کراچی پاور جنریشن نے کوئلے سے 700میگاواٹ بجلی بنانے کیلئے لائسنس کے حصول کیلئے درخواست دے رکھی ہے ،کمپنی 96کروڑ 72لاکھ ڈالر کی لاگت سے پورٹ قاسم پر 250 میگاواٹ کے دوپاور پلانٹ لگائے گی۔منصوبے کو دسمبر 2020تک مکمل کیئے جانے کا ہدف ہے ۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز اور عوام دو ہفتوں میں منصوبے کے حق یا مخالفت میں اپنے کمنٹس جمع کرا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…