لندن/برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پاکستانی کیمونٹی کا قائد ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف تقریر کے خلاف احتجاج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قائد ایم کیوایم کی پاکستان مخالف تقریر کے خلاف بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں، لندن میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پاکستانی کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعظم برطانیہ کو قرارداد جمع کرائی۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قائد ایم کیو ایم کا پاکستان مخالف بیان ایک آنکھ نہ بھایا، پاکستانی کمیونٹی نے وزیراعظم برطانیہ کو قائد ایم کیوایم کے خلاف قرارداد جمع کرادی۔
قائد ایم کیو ایم کیخلاف برطانیہ میں شہریوں نے بڑا اقدام اٹھا لیا, برطانوی حکومت سے بڑا مطالبہ بھی کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































