منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیوی کو شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت ہے یا نہیں؟سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2016 |

ریاض(آئی این پی )سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی نے کہاہے کہ بیوی کو ہرگز اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے حتی کہ اپنے دفاع میں بھی نہیں ، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی جو کہ سعودی عرب کی سات رکنی سپریم سکالر کمیٹی کے ممبر ہیں کا کہنا ہے کہ بیوی کو اپنے شوہر پر ہرگز ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے یہاں تک کہ وہ اپنے دفاع میں بھی ایسا نہیں کر سکتیں ۔ان کا کہناتھا کہ اپنے شوہر کو پیٹنے سے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے اس کیلئے باہمی تعاون اور محبت کی ضرورت ہے ۔ان کا کہناتھا کہ تشدد شادی شدہ زندگی کو تباہ کردیتاہے اور کامیاب شادی کیلئے آپس میں محبت اور نرمی ہونی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…